فارن فنڈنگ کیس میں عمران خان کا چہرہ بے نقاب ہوگیا

مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے فارن فنڈنگ کیس میں وزیراعظم عمران خان سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کر دیا۔
نائب صدر ن لیگ نے لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ الیکشن کمیشن نے عمران خان اور پی ٹی آئی کے حوالے سے جو رپورٹ آئی، اس میں ہوش اڑا دینے والے حقائق شامل ہیں۔
مریم نواز نے کہا کہ احقائق نے وزہراعظ، کے چہرے سے بچھا کچھا نقاب بھی اتار دیا ہے، پورے پاکستان بلکہ دنیا کو اس کا چہرہ واضح نظر آ گیا۔
فارن فنڈنگ انکشافات سے قوم کا دماغ چکرا گیا، پاکستان کی تاریخ میں کسی سیاسی جماعت کے سربراہ اور کسی لیڈر کیخلاف اس قسم کے الزامات تو دور کی بات بلکہ الزامات کی ناقابل تردید ثبوت سامنے آئے ہیں۔
غریبوں کیلئے کم قیمت گھروں کا وعدہ پورا کیا
انھوں نے کہا کہ رپورٹ کا جواب دینے کے بجائے جماعت کو کہتے ہیں برانڈ عمران خان کو عوام کے سامنے اُجاگر کیا جائے، وزیراعظم عمران خان کا حوالہ دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ یہ برانڈ کھل کر سامنے آچکا ہے لیکن اب بھاگنے کا موقع نہیں ملے گا۔
ان کا کہنا تھا کہ اسٹیٹ بینک کے مطابق پی ٹی آئی کے 26 اکاؤنٹ تھے، جن میں سے 18 اکاؤنٹس فعال تھے، اس میں سے
4 اکاؤنٹ الیکشن کمیشن میں ڈیکلیئر کیے۔
