عمران خان،فواد چودھری کیخلاف  توہین الیکشن کمیشن کیس سماعت  کیلئے مقرر

بانی پی ٹی آئی عمران خان اور فواد چودھری کیخلاف توہین الیکشن کمیشن اور چیف الیکشن کمشنر کیس سماعت کیلئے مقرر کردیاگیا۔

توہین الیکشن کمیشن و چیف الیکشن کمشنر کیسز کی سماعت  کل ہو گی۔ممبر سندھ نثار درانی کی سربراہی میں 4 رکنی بنچ کیس کی سماعت کرے گا۔

بانی تحریک انصاف کے خلاف توہین الیکشن کمیشن و چیف الیکشن کمشنر پر گواہان کے بیانات ریکارڈ کیے جائیں گے۔

گرینڈ ڈائیلاگ کیلئے شاہد خاقان اورمحمود اچکزئی میں اہم ملاقات

فواد چوہدری پر سماعت کے دوران فرد جرم عائد کی جائے گی۔

Back to top button