عمران خان کے جیل ٹرائل کے حکم نامے کیخلاف درخواست دائر

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی سائفر کیس میں جیل ٹرائل کے حکم نامے کیخلاف درخواست دائر کردی گئی ۔درخواست جج ابوالحسنات محمد ذوالقرنین کی عدالت میں دائر کردی گئی۔
درخواست میں موقف اختیار کیاگیا ہے کہ عدالت نے 23نومبر کو حکم دیا 28نومبر کو ملزمان کو جوڈیشل کمپلیکس پیش کیا جائے ۔عدالت نے 28نومبر کوجیل ٹرائل کاحکم دیدیا۔23نومبرکے حکم نامے کی موجودگی میں 28نومبر کاحکم نامہ غیرقانونی ہے۔
عدالت سے استدعا کی گئی کہ عدالت 23نومبر کے حکم نامے پرعملدرآمد
چیف جسٹس پاکستان کو دی گئیں شاہانہ گاڑیاں نیلام کرنے کا فیصلہ
کروائے۔
