اڈیالہ جیل میں عمران خان کا طبی معائنہ

اڈیالہ جیل میں ڈاکٹرز کی ٹیم نے سابق وزیراعظم عمران خان کا طبی معائنہ کیا۔
جیل ذرائع کے مطابق پمز اسپتال کی ڈاکٹرز ٹیم خصوصی طور پر عمران خان کا معائنہ کرنے کے لیے اڈیالہ جیل پہنچی۔

الیکشن کمیشن نے اسلام آباد کے بلدیاتی انتخابات کا حتمی شیڈول جاری کر دیا

ذرائع نے بتایا کہ ٹیم نے بانی پاکستان تحریک انصاف کا مکمل طبی معائنہ کیا اور پھر جیل سے روانہ ہو گئی۔
جیل حکام کے مطابق معائنے کی رپورٹ مرتب کر کے حکام کے پاس بھیجی جائے گی۔

Back to top button