اوآئی سی اجلاس:کشمیری قیادت کو مدعو کرنے پر بھارتی اعتراضات مسترد

پاکستان نے اوآئی سی وزرائے خارجہ اجلاس میں کشمیری قیادت کی دعوت پربھارتی اعتراض مسترد کر دیئے ہیں۔

غلطی سے میزائل فائر ہونے پر بھارت انتظامی معاملات کا جائزہ لے گا

دفتر خارجہ کے ترجمان نے بتایا کہ روایتی حریف بھارت کے پاس مقبوضہ کشمیر کو اپنا اندرونی معاملہ قرار دینے کا کوئی جواز نہیں، بھارت اوآئی سی اجلاس میں کشمیری قیادت کی شرکت میں رکاوٹیں نہ ڈالے۔

Back to top button