وزیراعظم دو روزہ اہم دورے پر قطر پہنچ گئے

وزیراعظم شہباز شریف اہم دورے پر قطر پہنچ گئے جب کہ وہ دو مارچ سے روس روانہ ہوں گے۔

وزیراعظم شہباز شریف دو روزہ دورے پر قطر پہنچ گئے جہاں وہ قطر کے امیر سے اہم ملاقات کریں گے۔

وزیراعظم کا دورہ قطر واشنگٹن میں قطرحکام سے ملاقات میں طے پایا تھا۔

بعدازاں دو مارچ سے وہ روس کا دورہ کریں گے جو کہ دو روزہ ہوگا، شہباز شریف روس میں صدر پوٹن سے ملاقات کریں گے۔ ذرائع کے مطابق دورے کے دوران اسٹیل ملز کی بحالی پر مذاکرات ہوں گے۔

 

Back to top button