عبوری ضمانت میں10اپریل تک توسیع

احتساب عدالت لاہورمیں آمدن سےزائداثاثہ جات انکوائری،عثمان بزدارکورونامیں مبتلا،عبوری ضمانت کےلئےعدالت میں پیش نہ ہوسکے۔

عدالت نےعثمان بزدارکی عبوری ضمانت میں10اپریل تک توسیع کردی۔عدالت نے عثمان بزدارکی حاضری معافی کی درخواست منظورکرلی۔

نیب نےعثمان بزدارکیخلاف آمدن سےزائداثاتہ جات کی انکوائری شروع کررکھی ہے پراسیکیوٹرکا کہنا ہےکہ عثمان بزدارنےنیب سوالنامے کاجواب ابھی تک جمع نہیں

کرایا۔عدالت نےنیب تفتیشی آفیسرسےانکوائری رپورٹ طلب کرلی.

 3 نشستوں پرضمنی انتخابات روکنے کے حکم میں توسیع

Back to top button