ایران : حجاب کی خلاف ورزی پر خاتون کوکوڑوں کی سزا

ایران میں 33 سالہ خاتون کو نامناسب لباس پہننے اور حجاب درست طریقے سے نہ کرنے پر 74 کوڑوں مارنے کی عدالتی سزا پر عمل درآمد کردیا گیا۔
ایران کی ایک عدالت نے رویا ہیشمتی نامی خاتون کو یہ سزا عوامی مقام پر سر عام اخلاقی حدود کی خلاف ورزی کرنے کے الزام میں سنائی تھی۔
عدالت نے اپنے فیصلے میں لکھا کہ مذکرہ خاتون نے عوامی مقامات پر لباس

غزہ کے اسکول میں پناہ گزین جوڑارشتہ ازدواج میں منسلک

کوڈ کا خیال نہیں رکھا جس کا شریعت اور ایرانی تہذیب تقاضا کرتی ہے۔

Back to top button