اسرائیلی فضائی حملہ، جنوبی لبنان میں 10 شہری ہلاک

جنوبی لبنان میں دو اسرائیلی فضائی حملوں سے عام شہریوں کی ہلاکتوں کی تعداد 10 ہوگئی،  یہ پچھلے 4 ماہ میں سرحد پار سے ہونے والے حملوں میں سب سے خطرناک حملہ تھا۔

لبنان کے اسرائیلی فوجی کو قتل کرنے کے چند گھنٹوں بعد ہی اسرائیل نے جنوبی لبنان کے ایک گاؤں اور شہر نبطیہ کو نشانہ بنایا،  حزب اللہ کی جانب سے اس حملے کا بھرپور جواب دینےکا عندیہ دیا گیا ہے۔

نبطیہ میں ہونے والے حملے کی وجہ سے عمارت کا کچھ حصہ گرنے سے بچوں سمیت ایک ہی خاندان کے7 لوگ جاں بحق ہوگئے۔

سرکاری نیوز  ایجنسی کا کہنا ہےکہ ابتدائی طور پر لاپتہ ہونے کی اطلاع ملنے والا لڑکا ملبے کے اندر سے زندہ نکال لیا گیا ہے جب کہ گاؤں پر ہونے والے حملے

سابق امریکی صدر ٹرمپ پر مقدمے کی تلوارلٹکنے لگی

میں دو بچوں سمیت ایک خاتون جاں بحق ہوئی ہیں۔

Back to top button