غزہ پراسرائیلی دہشت گردی جاری،مزید132فلسطینی شہید

غزہ پر اسرائیلی دہشت گردی کا سلسلہ نہ رک سکا، ہسپتالوں،سکولوں ،گھروں پرشدید بمباری،24گھنٹوں کے دوران مزید 132فلسطینی شہید ہو گئے۔
خان یونس میں فلسطینی مزاحمت کاروں کی قابض فوج سے جھڑپیں جاری ہیں، اسرائیل کے تازہ حملوں میں مزید 134 فلسطینی شہید ہوگئے،7 اکتوبر سے اب تک شہدا کی تعداد 24 ہزار سے تجاوز کر گئی۔ادھر مغربی کنارے میں اسرائیلی فورسز کی کارروائیوں میں5 فلسطینی شہید، 5 زخمی ہوگئے جبکہ دو گھر گرا دیے۔
دوسری جانب تل ابیب کے نزدیک یہودی بستی میں حملے میں ایک اسرائیلی ہلاک اور 18 زخمی ہوگئے جبکہ حملے کے شبے میں 2 فلسطینیوں کو گرفتار بھی کر لیا گیا۔
رپورٹ کے مطابق ناروے کی امدادی تنظیم نے غزہ میں فوری جنگ بندی کی اپیل کرتے ہوئے غزہ کی صورتحال کو صدی کا بدترین انسانی

میسی نے فیفا پلیئر آف دی ایئر کا ایوارڈ اپنے نام کرلیا

بحران قرار دے دیا۔

Back to top button