درندگی کی انتہا،اسرائیلی ٹرک سے 80فلسطینیوں کی لاشیں برآمد

اسرائیل نے درندگی کی انتہا کردی،ٹرک سے 80فلسطینیوں کی لاشیں برآمد،جسمانی اعضا بھی چرا لئے گئے۔فلسطینیوں کی لاشوں کی غزہ کے علاقے رفح میں اجتماعی تدفین کر دی گئی۔
فلسطینی حکام کا کہنا ہےکہ لاشوں کی بے حرمتی کی گئی، لاشوں سے اعضا بھی چرائے گئے جبکہ لاشیں کن فلسطینیوں کی ہیں اور یہ سب لوگ کیسے مرے، اس بارے میں کچھ بھی نہیں بتایا گیا۔
دوسری جانب غزہ کے رہائشی علاقوں پر گزشتہ 24 گھنٹوں میں اسرائیلی فوج

الیکشن کمیشن کا لیا گیا بلا پشاور ہائیکورٹ نے واپس کیسے کیا؟

نے 100 سے زائد حملے کرکے مزید 240 سے زائد فلسطینیوں کو شہید کر دیا۔

Back to top button