یوکرائن نے روس کا جنگی بحری جہاز تباہ کر دیا

روس اور یوکرائن کے درمیان جنگ تاحال جاری ہے، آج یوکرائن کی بحری فوج نے روسی جنگی بحری جہاز کو بتاہ کر دیا ہے، میزائل فائرنگ سے دو روسی جہازوں کو نقصان پہنچنے کی اطلاعات ہیں۔
شمالی کوریا کا بین البراعظمی میزائل تجربہ،جنوبی کوریا نے غیر قانونی قرار دیدیا
یوکرین کی ڈپٹی وزیردفاع نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ روس کے بڑے ہدف کونشانہ بنایا گیا جس روسی جہاز کونشانہ بنایا گیا، اس میں 20 ٹینکس،45بکتربند گاڑیاں اور400فوجیوں کی گنجائش تھی۔
