عالمی تنظیموں نے اسرائیل کی بڑی ڈرامائی ناکامی واضح کردی

غزہ کی انسانی  صورتحال سے متعلق 8 عالمی امدادی تنظیموں نے مشترکہ بیان جاری کردیا ، تنظیموں کی رپورٹ کے مطابق اسرائیل غزہ میں انسانی صورتحال کو بہتر بنانے میں ناکام رہا ہے۔

 

تنظیموں نے اپنے مشترکہ بیان میں کہا گیا کہ اسرائیلی اقدامات سے شمالی غزہ کی صورتحال ڈرامائی طور پرمزید خراب ہو گئی ہے ۔

 

عالمی امدادی تنظیموں کا کہنا ہے کہ گزشتہ ماہ امریکی وزیرخارجہ اور وزیردفاع کی جانب سے  اسرائیل کو غزہ میں انسانی صورتحال بہتر بنانے کا کہا گیا تھا۔

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کی ایران کی تیل کی تنصیبات پرحملے کی دھمکی

امریکی وزیرخارجہ اوروزیردفاع کی جانب سےاسرائیل کوغزہ میں صورتحال کی بہتری کیلئےایک ماہ کی ڈیڈلائن دی تھی۔

Back to top button