سعودی عرب کی تیل تنصیبات پر حملہ ایران نے نہیں کیا : ایرانی نائب وزیر خارجہ

 

 

 

ایرانی نائب وزیر خارجہ ماجد تخت روانچی نے واضح کیا ہے کہ سعودی عرب کی تیل تنصیبات پر حملہ ایران نے نہیں کیا۔

ایران کے نائب وزیر خارجہ ماجد تخت روانچی کا کہنا تھا کہ امریکا اور اسرائیل کے ایران پر حملے بین الاقوامی قوانین کی کھلی خلاف ورزی ہیں، کیا امریکا اور اسرائیل ان حملوں کا جواز پیش کرسکتے ہیں؟۔

 ایران پرحملےکیلئےٹرمپ پردباؤ نہیں ڈالا،سعودی سفارتخانےکی امریکی اخبارکی تردید

ماجد تخت روانچی کے مطابق سعودی عرب کو آگاہ کردیا گیا ہے کہ ایران نے سعودی عرب کی تیل تنصیبات پر حملہ نہیں کیا۔

 

 

Back to top button