کامیاب سفارت کاری پر وزیر اعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل کا شکریہ : ایرانی وزیر خارجہ

 

 

 

ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے پاکستان کی سفارتی کوششوں کو سراہتےہوئے وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کا خصوصی شکریہ ادا کیا ہے۔

ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا کہ پاکستان نے خطے میں جنگ کے خاتمے کےلیے مسلسل اور مؤثر کردار ادا کیا،جس کے مثبت نتائج سامنے آرہے ہیں۔

عباس عراقچی نے واضح کیاکہ اگر ایران کےخلاف حملے روک دیےجائیں تو ایرانی افواج بھی اپنی کارروائیاں معطل کردیں گی۔

 

 

Back to top button