کیا مہوش حیات کی 8سال بعد ڈراموں میں واپسی ہورہی ہے؟

پاکستان کی معوف اداکارہ مہوش حیات کی 8 سال بعد ڈراموں میں واپسی کی خبریں،مگر تصدیق نہیں کی۔
سوشل میڈیا پر خبریں زیرگردش ہیں کہ اداکارہ 2016ء کے بعد پہلی بار ڈراموں میں واپس آنے کو تیار ہیں اور اس بار اداکار احسن خان ان کے ہمراہ اداکاری کے جوہر دکھائیں گے۔
اداکارہ ادیتی راؤ حیدری نے شادی پر لب کشائی کردی
واضح رہے کہ ہ ٹیلی فلم ’اجازت‘ کے ذریعے مہوش حیات نے ٹی وی اسکرین پر واپسی کی۔ہمراہ معروف ڈیزائنر حسن شہریار یاسین (ایچ ایس وائے) نے اداکاری کے جوہر دکھائے تھے تاہم انہوں نے آخری ڈرامہ 8 سال قبل کیا۔
