اسرائیلی فوج نے حماس کے سربراہ کاگھر بھی تباہ کردیا

اسرائیلی فوج نے حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کا گھر فضائی حملے میں تباہ کردیا۔ویڈیو بھی سوشل میڈیاپر شیئر کردی۔

اسرائیلی فوج نے دعویٰ کیاکہ اسماعیل ہنیہ کا گھر دہشت گردی کا مرکز ،منصوبہ بندی کیلئے میٹنگ پوائنٹ کے طورپراستعمال ہورہا تھا۔

دوسری کارروائی میں اسرائیلی فورسز نے حماس کے ہتھیاروں کے ذخیرے کو بھی تباہ کرنے کادعویٰ کیاہے۔چھاتہ بردار بریگیڈ نے چھاپہ مار کارروائی میں بھاری تعداد میں ہتھیار قبضے میں لے لئے۔

Back to top button