جان وک کا ہم شکل ،دیکھنے والے دنگ رہ گئے

مشہور زمانہ امریکی فلم جان وک کے جان تھائی لینڈ کی سڑکوں پر اسٹریٹ فوڈ بیچنے لگے، انکی چائے کافی بیچتے اور برتن دھوتے ہوئے ویڈیوز بھی وائل ہوگئیں۔دیکھنے والے دنگ رہ گئے۔

ہوا کچھ یوں کہ کینیڈا کے سپر اسٹار اداکار کینو ریوز کا ہم شکل تھائی لینڈ کی سڑکوں پر نظر آگیا، جس نے اسے دیکھا وہ دھوکا کھا گیا اور اسے ایسا محسوس ہوا کہ وہ حقیقت میں جان وک کو دیکھ رہا ہو۔ مشہور زمانہ فلم جان وک میں کینو نے جان وک کا کردار نبھاتے ہوئے جو حلیہ بنایا بالکل ایسے ہی حلیے میں یہ شخص تھائی لینڈ کی سڑکوں پر نظر آیا۔

انتخابی نتائج سے بڑاپیغام آگیا”ہمیں مودی نہیں چاہیے“:راہول

 

آندریز نامی اس شخص کا تعلق جرمنی سے ہے جس کی اہلیہ ٹُک کا تعلق تھائی لینڈ سے ہے جو اپنی اہلیہ کے آبائی گھر پر سسرالیوں سے ملنے آئے تھے۔

Back to top button