انگلش کپتان جوز بٹلر پاکستان کے خلاف تیسرے ٹی 20 سے آؤٹ

انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان جوز بٹلر
پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن کروا لیتی تو سارے مسئلے حل ہو جاتے: چیف جسٹس
انگلش کپتان اور اہلیہ کے ہاں تیسرے بچے کی ولادت متوقع ہے، جس کی وجہ سے وہ پاکستان کے خلاف منگل کو ہونے والے تیسرے میچ کےلیے ٹیم کو دستیاب نہیں ہوں گے۔
