جوڈیشل ایکٹوزیم پینل کے سربراہ اظہرصدیق کاخط

جوڈیشل ایکٹوزیم پینل کے سربراہ اظہرصدیق نے صدر اور وزیراعظم کوتوشہ خانہ کے تحائف کی تفصیلات کیلئے خط لکھ دیا۔

جوڈیشل ایکٹوزیم پینل کے سربراہ اظہر صدیق نے خط 1990سے 2023تک توشہ خانہ سے تحائف وصول کرنے والوں کی تفصیلات کے لیے لکھا ہے۔

خط کے متن میں کہا گیا کہ لاہورہائیکورٹ نے وفاقی حکومت کوتوشہ خانہ کے تحائف کی تفصیل پبلک کرنے کا حکم دیا۔عدالتی حکم کے باوجود تاحال تفصیلات فراہم نہیں کی گئیں۔

ایف بی آر کا ٹیکس وصولی خسارہ 300 ارب تک پہنچ گیا

Back to top button