صدر مملکت نے جسٹس اعجاز الاحسن کا استعفیٰ منظور کرلیا

صدر مملکت عارف علوی نے سپریم کورٹ کے جج جسٹس اعجاز الاحسن کا استعفیٰ منظور کرلیا۔
صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے جسٹس اعجاز الاحسن کا استعفیٰ وزیراعظم کی ایڈوائس پر منظور کیا۔
سینئر ترین جج جسٹس اعجازالاحسن نے اپنا استعفیٰ صدر ڈاکٹر عارف علوی کو بھجوایا تھا جس کی ایوان صدر نے موصول ہونے کی تصدیق کی تھی، جسٹس اعجازالاحسن نے سپریم جوڈیشل کونسل کے اجلاس میں بھی شرکت نہیں کی تھی۔
سپریم کورٹ کے اگلے چیف جسٹس کیلئے جسٹس اعجازالاحسن کا نام سب سے

عام انتخابات  کیلئےلاہور کی ابتدائی پولنگ سکیم تیار

اوپر تھا اور انہوں نے اکتوبر میں چیف جسٹس بننا تھا۔

Back to top button