کراچی: سکیورٹی گارڈ نے جھگڑے کے دوران گولی مار کر ساتھی کو قتل کردیا

کراچی کےعلاقے نارتھ ناظم آباد میں فائرنگ سے سکیورٹی گارڈ جاں بحق ہوگیا۔

ریسکیو حکام کےمطابق واقعہ ناظم آباد کے علاقے بلاک جے میں پیش آیا جہاں ایک سکیورٹی گارڈ نے دوران جھگڑے کے دوران دوسرے سکیورٹی گارڈ کو گولی مار دی۔

تربت،سڑک کنارے بم دھماکہ،2ایف سی اہلکارشہید،4زخمی

 

پولیس کا بتانا ہےکہ واقعے کی مزید تحقیقات کر رہے ہیں اور ملزم کی تلاش کے لیےچھاپے مارے جا رہے ہیں۔

Back to top button