رہائشی کالونی میں وین میں آتشزدگی، 12 افراد جھلس کر زخمی
لانڈھی بھینس کالونی کےقریب وین میں آگ لگنےسے 12 افراد جھلس گئے۔
ریسکیو حکام کےمطابق معلوم ہوا ہے کہ متاثرہ گاڑی دکان سے گیس بھروانے کےبعد کھڑی تھی کہ اس میں اچانک آگ لگ گئی جس کےنتیجے میں گاڑی میں سوار 12 افراد جھلس کر زخمی ہوگئے جنہیں فوری طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کردیا گیا۔
عمران خان اقتدارکیلئےامریکہ کواستعمال کرناچاہتے ہیں،خواجہ آصف
حکام نےبتایا کہ متاثرہ افراد ٹنڈو محمد خان سےواپس کراچی اپنے گھرآ رہےتھے، متاثرہ گاڑی میں گیس سلنڈر محفوظ حالت میں پایا گیا۔