ملزمہ خدیجہ شاہ کی 30روز کی نظربندی کےاحکامات جاری

سانحہ9مئی میں توڑ پھوڑ اورعوام کواکسانے کے معاملے پر ملزمہ خدیجہ شاہ کی 30روز کی نظربندی کےاحکامات جاری کردیئے گئے۔ ڈسٹرکٹ انٹیلی جنس کمیٹی نے ایس پی کینٹ کی سفارش پراحکامات جاری کئے۔ایم پی او تھری کے تحت  نظربندی کے احکامات دیئے گئے ہیں۔

عوام کو ادارو ں کیخلاف اکسانے،توڑ پھوڑ کیخلاف احکامات جاری ہوئے۔ڈپٹی

پرویزالٰہی کو جیل میں سہولیات دینے کی یقین دہانی،درخواست نمٹادی گئی

کمشنر نے خدیجہ شاہ کے 30روز کی نظربندی کے احکامات جاری کئے۔

Back to top button