وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کی وفاقی وزرا سے ملاقات خوش آئند ہے: مصدق ملک

سینیٹر مصدق ملک کا وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کی وفاقی وزراء کے ساتھ ملاقات کے حوالے سے کہنا ہے کہ وزیر اعلیٰ کی وفاقی وزراء سے  بات چیت کو خوش آئند ہے۔

وزیراعظم شہباز شریف چین کے دورے پر روانہ

 

وفاقی وزیر پیٹرولیم سینیٹر مصدق ملک  کا کہنا تھا کہ امید ہے کہ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کے ساتھ معاملات اسی طرح آگے بھی چلتے رہیں۔ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا اور وفاقی وزراء کے مابین ملکی مسائل اور صوبائی مسائل اچھے طریقہ کار سے ڈسکس کیے گئے۔

Back to top button