لاہور ڈیفنس سے دہشتگرد کیسے پکڑا گیا؟ ویڈیو سامنے آ گئی

لاہور کے علاقے ڈیفنس فیز 7 کے قریب جھاڑیوں میں چھپے ہوئے دہشتگرد کو سیکیورٹی فورسز نے گرفتار کر لیا۔ گرفتار دہشتگرد کو مزید تفتیشن کیلئے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا۔ دہشتگرد کی گرفتاری کیسے عمل میں آئی دیکھئے اس ویڈیو میں ….
