لاہور میں سموگ کی شدت میں کمی،سردی بڑھنے لگی

صوبائی دارلحکومت میں سموگ کی شدت میں کمی ،سردی بڑھنے لگی۔لاہورکامجموعی ایئرکوالٹی انڈیکس 238ریکارڈ کیاگیا۔مال روڈ کے اطراف آلودگی کی شرح 372ریکارڈ کی گئی۔
شملہ پہاڑی کے اطراف ایئرکوالٹی انڈیکس کی شرح 318 ریکارڈ کی گئی۔
محکمہ موسمیات کا کہنا ہےکہ سرد ہوائیں چلنے سے سرد ی بڑھ رہی ہے ۔
اسرائیل کی خان یونس پر بمباری،کیمپ کھنڈربن گئے
لاہور کادرجہ حرارت 11ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیاگیا۔
