سموگ میں کمی،لاہورآلودہ شہروں میں 6ویں نمبرپرآگیا

سموگ کی شدت میں کمی کے بعد لاہور دنیاکے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں چھٹے نمبرپرآگیا۔لاہورمیں ایئرکوالٹی انڈیکس کی شرح 175ریکارڈ کی گئی ۔شملہ پہاڑی کے اطراف انڈیکس 270،مال روڈ پر256ریکارڈ کیاگیا۔

دوسری جانب دھند کے باعث موٹرویز ٹریفک کیلئے بند رہیں۔دھند کی شدت

عام انتخابات میں حصہ نہ لینے کااعلان

میں کمی کے بعد موٹرویز کو ٹریفک کیلئے کھولاگیا۔

Back to top button