افغان طالبان جانتے ہیں پاکستان پرحملے کون کررہاہے

نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کاکہنا ہے ٹی ٹی پی افغان سرزمین پرموجود ہیں اورافغان طالبان جانتے ہیں پاکستان پرحملے کون کررہاہے۔افغان طالبان فیصلہ کریں کہ حملہ آوروں کیخلاف خود کارروائی کریں گے یاہمارے حوالے کرنا ہے۔

انوارالحق کاکڑ کا نجی ٹی وی کوانٹرویو میں کہنا تھا کہ افغان سرزمین سے پاکستان کے خلاف کارروائیاں کی جائیں اور افغان طالبان تماشا دیکھتے رہیں

آئی ایم ایف کے ایک بار پھرترقیاتی بجٹ پرتحفظات

یہ برداشت نہیں کیاجائیگا۔

Back to top button