القادر یونیورسٹی ٹرسٹ رجسٹریشن  کیس کی کاز لسٹ منسوخ

القادر یونیورسٹی ٹرسٹ رجسٹریشن  کیس کی کاز لسٹ منسوخ کردی گئی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب کی طبیعت ناساز،جسٹس میاں گل حسن کی عدالت کی کاز لسٹ منسوخ کردی گئی۔عدالتی عملے کے مطابق جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب آج رخصت پرہوں گے۔

جسٹس گل حسن کی عدالت میں القادر یونیورسٹی ٹرسٹ رجسٹریشن اور

حماس کیخلاف اسرائیل کی جنگ دوبارہ شروع

 قائد اعظم یونیورسٹی سمیت دیگرکیسز بھی مقرر تھے ۔

Back to top button