آرمی چیف سے علما کی ملاقات، فلسطین میں مظالم پر غصے کا اظہار

آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے ملک بھر کے علما اور مشائخ نے ملاقات کی جس کے دوران غزہ میں جنگ اور نہتے فلسطینیوں پر مظالم پر غم و غصے کا اظہار کیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق جی ایچ کیو میں ہونے والی ملاقات کے دوران آرمی چیف نے پروپیگنڈے کے خلاف پیغام پاکستان کے فتویٰ کو سراہا۔

علمائے اکرام نے سیکیورٹی فورسز کی بھرپور حمایت جاری رکھنے کے عزم کا اظہار کیا۔

عمران خان کی توشہ خانہ کیس میں ضمانت بحالی کا فیصلہ جاری

Back to top button