1ماہ دبئی میں قیام کے بعد وطن واپس پہنچ گئے

سابق صدر آصف علی زرداری دبئی سے وطن واپس پہنچ گئے۔

آصف علی زرداری خصوصی جہاز کے ذریعے کراچی کے جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پہنچے۔

ذرائع کے مطابق سابق صدر نے ایک ماہ دبئی میں قیام کیا ہے۔دبئی میں قیام کے دوران آصف زرداری نے اپنا چیک اپ کرایا تھا۔

مردم شماری کی تاریخ میں توسیع کردی گئی

Back to top button