پیپلزپارٹی نے فری فیئرانتخابات الیکشن کمیشن کیلئے چیلنج قرار دیدیا

رہنماپیپلزپارٹی خورشید شاہ کاکہنا ہےکہ فری فیئرانتخابات الیکشن کمیشن کیلئے چیلنج ہوگا ۔میاں صاحب نے 2014 میں سلوگن دیا تھا ووٹ کو عزت دو، کیا آپ دے رہے ہیں؟ آپ کے لوگ تو کہہ رہے ہیں کہ ہم اسٹیبلشمنٹ کے لوگ ہیں اور اسٹیبلشمنٹ ہمارے ساتھ ہے، یہ ووٹ کو عزت دو والا نہیں پارٹی کا مسئلہ ہے۔
خورشید شاہ نے کہا کہ بلاول بھٹو وزیراعظم کے امیدوار ہیں، جو آصف زرداری نےکہا ہے اسے سمجھنے کی ضرورت ہے، فیصلہ سی ای سی کرتی ہے، اگر آصف زرداری اعلان کردیں گے تو طریقہ کار تبدیل ہوجائے گا، اس تناظر میں

پاکستانی بینک دوبارہ ڈالرز کی قلت کیوں پیدا کر رہے ہیں ؟

آصف زرداری نے ایسا کہا ہے کہ وہ امیدوار نہیں ہیں۔

Back to top button