فوادحسن فواد نے انتخابات میں تاخیرکاامکان مسترد کردیا
نگران وفاقی وزیر برائے نجکاری فواد حسن فواد نے امن و امان کی صورتحال کے باعث انتخابات کی تاخیر کے امکان کو مسترد کردیا۔انتخابات کے ملتوی ہونے کی قیاس آرائیاں درست نہیں۔
فواد حسن فواد کا کہنا تھا کہ کوئی ایسا ابہام نہیں کہ انتخابات 8 فروری کو نہیں ہوں گے، آئین و قانون کو دیکھتےہوئے انتخابات میں تاخیر کی گنجائش
نہیں۔