حکومتی کمیٹی کا ایم کیو ایم، ق لیگ سے رابطہ

حکومت کی مذاکراتی کمیٹی نے متحدہ قومی موومنٹ‌ کے وفد کے ساتھ ملاقات کی۔

ملاقات کے دوران دو طرفہ معاملات میں پیش رفت آئی ہے جبکہ حکومت کی جانب سے اتحادی جماعت ق لیگ سے بھی رابطہ کیا گیا ہے۔

لانگ مارچ، حمزہ، مریم کیلئے بم پروف گاڑیوں کی تیاری

ذرائع کے مطابق حکومتی وفد میں شاہ محمود قریشی، پرویز خٹک، اسد عمر شامل ہوں گے، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی سربراہی میں آج شام ہو گی۔

Back to top button