حج انتظامات کیلئے حکومت سے مزید3کروڑ 30لاکھ ڈالر طلب

 وزارت مذہبی امور نےحج انتظامات  کے لیے  وزرات خزانہ سے مزید 3کروڑ 30 لاکھ ڈالرمانگ لیے۔

ذرائع وزارت مذہبی امورکے مطابق اسپانسر شپ اسکیم میں توقع سے کم ڈالر ملے اس لیے مزیدڈالرز فراہم کیے جائیں، اسپانسر شپ اسکیم کے تحت مطلوبہ ڈالر ملتے تو وزرات خزانہ 90 ملین ڈالردیتی۔

ذرائع وزارت مذہبی امورکا کہنا ہےکہ اسپانسر شپ اسیکم کے تحت بینکنگ کم ہونے پرکوٹہ سعودی حکومت کو واپس کیاجاسکتا ہے۔

سعودی شاہی حکام نے نوازشریف کیساتھ شہبازشریف کو بھی عمرے کیلئے مدعوکرلیا

Back to top button