جنوری میں الیکشن کے انعقاد کیلئے مطمئن ہوں

نگران وزیراعظم نے عندیہ دیا ہے کہ وہ آئندہ سال جنوری میں الیکشن کے انعقاد کے حوالے سے کافی مطمئن ہیں، الیکشن کمیشن نے اس حوالے سے کافی کام مکمل کر لیا ہے۔

انوار الحق کاکڑ نے ویب ٹی وی کو انٹرویو کے دوران بتایا کہ بلوچستان میں ہمیں دو چیلنجز کا سامنا ہے جس میں سیکیورٹی اور گورننس شامل ہیں۔ نگران وزیراعظم کے مطابق چوری الگ ہو رہی ہے اور مالی بدانتظامی بھی ہے، ان دونوں پہلوؤں پر توجہ ہوگی تو گورننس کا مسئلہ حل ہو جائے گا۔آئین سے قطعاً اختلاف نہیں۔

الیکشن کمیشن کی حلقہ بندیوں اور اس سے جڑے معاملات پر تیاری پوری ہے، مالی ضروریات کے لیے الیکشن کمیشن کے وزارتِ

غزہ میں قیام امن کے لیے عالمی کوششیں تیز کر دی گئیں

خزانہ کے ساتھ مذاکرات چل رہے ہیں۔خصوصی سرمایہ کاری کونسل کا قیام قانون سازی کے نیتجے میں عمل میں آیا۔

Back to top button