ضرورت پڑی تو اسلام آباد میں فوج بلاسکتے ہیں

وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ اسلام آباد میں‌ ضرورت پڑںے پر فوج طلب کر سکتے ہیں، عام انتخابات میں ایک سال رہ گیا ، اس سے بڑی بیوقوف اپوزیشن نہیں دیکھی۔

شیخ‌ رشید نے کہا ہے کہ مجھے یقین ہے عمران خان سڑکوں پر بہت خطرناک ہوگا اور اگر ایسا دوبارہ ہوا تو یہ ملک کے لیے اچھا نہیں‌ ہوگا۔

Back to top button