پی ٹی آئی کی حکومت گئی تو وزارت سے علیحدہ ہو جاؤں گا

وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین کا کہنا ہے کہ اگر پی ٹی آئی کی حکومت گئی تو وزارت سے علیحدہ ہو جاؤں گا. میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ایک سوال کے جواب وزیر خزانہ نے کہا کہ میں پاکستان تحریک انصاف کا منتخب سینیٹر ہوں کوئی لوٹا نہیں ہوں جو پارٹی کو چھوڑ دوں گا.

منحرف اراکین کے بچوں کی شادیاں نہیں ہوں گی،

انہوں نے واضح طور پر کہا کہ اگرکہ کہ تحریک انصاف کی حکومت قائم رہی تو میں وزیر خزانہ کے عہدے پر براجمان رہوں گا تاہم اگر حکوت رخصت ہوجاتی ہے اور اس کی جگہ نئی حکومت آتی ہے تو مجھے وزیر رہنے کا کہا بھی گیا تو میں عہدہ چھوڑ دوں گا.

Back to top button