آئی ایم ایف کے ایک بار پھرترقیاتی بجٹ پرتحفظات
آئی ایم ایف کے پبلک انویسٹمنٹ مینجمنٹ اسسمنٹ رپورٹ میں پاکستان کے ترقیاتی بجٹ پر تحفظات کا اظہار کیا ہے۔رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پاکستان کا ترقیاتی بجٹ ناقابل برداشت ہے لہذا اس پر نظر ثانی کی جائے۔
رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ تمام ترقیاتی منصوبوں کو مکمل کرنے کیلئے 10.7 ٹریلین روپے درکار ہیں، ترقیاتی منصوبوں کی درکار فنڈنگ رواں سال کے ترقیاتی بجٹ727 ارب روپے سے 14 گنا زیادہ ہے، گزشتہ بجٹ میں حکومت
غزہ موت کی وادی،مزید18فلسطینی شہید،تعداد13ہزارسےتجاوز
نے 2.3 ٹریلین روپے کے نئے ترقیاتی منصوبے شروع کیے۔