سائفرکیس کی سماعت بغیرکارروائی ملتوی

خصوصی عدالت نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان اور شاہ محمود قریشی کیخلاف سائفر کیس کی سماعت بغیرکارروائی21نومبر تک ملتوی کردی۔
پراسیکیوٹر ذوالفقار نقوی کاکہنا تھاکہ اسلام آباد ہائیکورٹ کے حکم امتناع کی روشنی میں سماعت ملتوی کی۔ پراسیکیوشن کی جانب سے کوئی گواہ پیش نہیں ہوا۔
خصوصی عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے اڈیالہ جیل میں سائفر گمشدگی کیس کی سماعت کی۔
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ اور بہنیں بھی اڈیالہ جیل پہنچیں تھیں۔مگر اسلام آباد ہائیکورٹ کے حکم امتناعی کے باعث کیس کی سماعت
کیا الیکشن سے پہلے پی ٹی آئی پر پابندی لگنے والی ہے؟
بغیرکارروائی ملتوی کردی گئی۔