لاہورآلودہ ترین شہرو ں میں 9ویں نمبرپرآگیا

سموگ کی شدت میں کمی کے بعد لاہور آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں 9ویں نمبرپرآگیا۔لاہورمیں ایئرکوالٹی انڈیکس کی شرح 187ریکارڈ کی گئی۔کراچی دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں 8ویں نمبر پر ہے ،ایئرکوالٹی انڈیکس کی شرح 199ریکارڈ کی گئی۔
نئی دہلی دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پہلے نمبر پر ہے اور
ایئرکوالٹی انڈیکس 269ریکارڈ کیاگیا۔
