این اے 15 نواز شریف کی عذرداری پر فریقین کونوٹس

این اے 15 نواز شریف کی عذرداری پر دوبارہ سماعت،الیکشن کمیشن نے تمام فریقین کو دستاویزات دینے کا حکم دیدیا۔

چیف الیکشن کمشنرآج اسٹے ختم کرنے کی درخواست پر عبوری آرڈر جاری کریں گے۔اسٹے کو غیر معینہ مدت تک ملتوی نہیں کیا جاسکتا۔اس کیس میں بار بار التواء کیا جارہا ہے۔کیس جتنا مرضی طویل کریں، ہم اسٹے پر فیصلہ کردیتے ہیں۔

چیف الیکشن کمشنر کا جہانگیر جدون کو کہنا تھا کہ کبھی آپ تاخیر سے اتے ہیں، کبھی کہتے ہیں ریکارڈ نہیں ملا۔

وکیل جہانگیرجدون کاکہنا تھاکہ الیکشن کمیشن ہمیں حتمی دلائل دینے کا آخری موقع دے۔پولنگ سٹیشنز کا نتیجہ فارم 47 میں شامل نہیں کیا گیا۔

چیف الیکشن کمشنر ریٹرننگ افسر نے رپورٹ میں 125 پولنگ سٹیشنز کے ووٹ شامل نہ ہونے کا دعویٰ مسترد کیا ہے۔

وکیل بابراعوان کاکہنا تھا کہ فارم 47 مرتب کرتے وقت نواز شریف کی جانب سے کوئی ار او کے افس نہیں گیا۔

الیکشن کمیشن نے این اے 15 مانسہرہ کیس کی سماعت کل تک ملتوی

محبت میں دیوانی لڑکی سڑکوں پر کھانا تقسیم کرنے لگی!

کردی۔الیکشن کمیشن کی تمام فریقین کو کل دلائل دینے کی ہدایت کردی ۔

Back to top button