نوازشریف نے عمرہ کی سعادت حاصل کرلی

پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد نوازشریف نے لندن سے سعودی عرب آمد کے بعد عمرہ کی سعادت حاصل کرلی،  وہ روضہ رسولﷺ پر بھی حاضری دیں گے۔سابق وزیر اعظم نواز شریف سعودی عرب میں اپنے قیام کے دوران سعودی حکام سے بھی ملاقاتیں کریں گے۔

نواز شریف سعودی عرب کے بعد دبئی پہنچیں گے جہاں کچھ دن قیام کے دوران ان کی دبئی کی اعلیٰ شخصیات سے ملاقاتیں بھی متوقع ہیں۔دبئی کے بعد ن لیگ کے قائد 21 اکتوبر کو لاہور پہنچیں گے جہاں مینار پاکستان پر

نواز شریف کے مستقبل پر بدستور سوالیہ نشان۔

جلسے میں مسلم لیگ ن کے کارکنان سے خطاب کریں گے۔

Back to top button