سابق وزیراعظم نوازشریف مدینہ منورہ پہنچ گئے

مسلم لیگ ن کے قائد وسابق وزیراعظم نوازشریف  مدینہ منورہ پہنچ گئے۔ روضہ رسولﷺ پر حاضری دیں گے اور نوافل ادا کریں گے۔سابق وزیراعظم نواز شریف سعودی عرب سے دبئی جائیں گے، دبئی میں کچھ دن قیام کے دوران اہم ملاقاتیں کریں گے۔

نوازشریف کا چارٹرڈ طیارہ اکیس اکتوبر کو دوپہر 12 بجے لاہور میں لینڈ کرے گا، طیارے کی لینڈنگ اور پارکنگ کے حوالے سے حکومت سے رابطہ کر لیا گیا۔

واضح رہے کہ اس سے قبل سابق وزیراعظم نواز شریف نے مکہ مکرمہ میں 12 اکتوبر کو عمرہ کی سعادت حاصل کی تھی،

سورج کو گرہن لگ گیا،پاکستان  میں نہیں دیکھا جا سکتا

حسین نواز نے بھی والد کے ہمراہ عمرہ ادا کیا جبکہ سٹاف کے کچھ ممبران نے بھی عمرہ کیا۔

Back to top button