نورعالم خان کا جے یو آئی میں شمولیت کا فیصلہ
سابق چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نورعالم خان نے پٹری بدل لی۔جے یوآئی میں شمولیت کااعلان کردیا۔
پی ٹی آئی کے سابق منحرف رہنما نورعالم خان آج پریس کانفرنس میں جے یوآئی میں شمولیت کااعلان کریں گے۔جے یوآئی صوبائی امیر مولانا عطاالرحمان آج نورعالم کےگھر جائیں گے۔
ذرائع کےمطابق نورعالم خان جےیوآئی ف کے ٹکٹ پرقومی اسمبلی کاالیکشن
لڑیں گے