سورج کو گرہن لگ گیا،پاکستان میں نہیں دیکھا جا سکتا

رواں سال کا آخری مکمل سورج گرہن صبح پاکستانی وقت کے مطابق 10بج کر 29منٹ پر شروع ہوا ۔مکمل سورج گرہن دوپہر 15بجے لگے گا ،اختتام دوپہر 2بج کر 37منٹ پر ہوگا۔سورج گرہن کا نظارہ پاکستان میں نہیں کیا جا سکتا۔
محکمہ موسمیات کے مطابق سورج گرہن جنوبی افریقا، جنوبی آسٹریلیا، جنوبی امریکامیں نظر آئےگا۔رواں برس کا آخری سورج
روزانہ انڈہ کھانے سے صحت پر کیا اثرات مرتب ہوتے ہیں؟
گرہن بحر اوقیانوس، بحرالکاہل، انٹارکٹیکا اور بحرہندکے علاقوں میں دیکھا جا سکےگا۔
