بابراور رضوان نے انسٹاپوسٹس پرکمنٹس سیکشن بند کردیا

آئی سی کرکٹ  ورلڈکپ کے سب سے بڑے پاک بھارت ٹاکرے میں شکست کے بعد قومی ٹیم کے کپتان  بابراعظم  اور وکٹ کیپر بیٹسمین محمد رضوان  نے اپنی انسٹاگرام پوسٹس پر کمنٹس سیکشن بند  کر دیا۔بھارت کی جیت کے بعد بھارتی سوشل میڈیا صارفین نے بابراعظم  اور محمد رضوان کے انسٹاگرام پرکمنٹس کرنا شروع کردیا تھا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ  تنقید کرنے والے بھارتی سوشل میڈیا صارفین نےکھلاڑیوں کے انسٹاگرام پر مذہب اور قومیت کو نشانہ بنایاجس کے بعد بابر اعظم اور محمد رضوان  نے  انسٹاگرام پوسٹس پر کمنٹس سیکشن بند کردیا۔بابراعظم کی آخری تین انسٹاگرام پوسٹس پر کمنٹس سیکشن بند ہے اور آئندہ چند روز تک کمنٹس سیکشن محدود رہےگا، دوسری جانب محمد

کیا عمران خان انتخابی سیاست سے مکمل مائنس ہو چکے ہیں؟

رضوان نے بھی اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ کو محدود کردیاہے۔

Back to top button