پرتھ ٹیسٹ میں قومی ٹیم کو جرمانہ کیوں ہوا؟بڑی وجہ سامنے آ گئی

آئی سی سی نے آسٹریلیا کیخلاف پرتھ ٹیسٹ میں قومی ٹیم کو  ہارنے کے باوجود جرمانہ کردیا۔جس کی بڑی وجہ سامنے آ گئی ۔

آئی سی سی کے مطابق  پاکستان کرکٹ ٹیم پر  پرتھ ٹیسٹ میں سلو اوور  ریٹ پر میچ فیس کا 10 فیصد جرمانہ عائدکیا گیا ہے۔پاکستان کے ٹیسٹ چیمپئن شپ کے 2 پوائنٹ بھی کاٹ دیےگئے ہیں۔2پوائنٹ کاٹنے پر  پاکستان ٹیم کے پوائنٹ کی شرح 66.67 سے 61.11 ہوگئی ہے۔ پاکستان کرکٹ ٹیم 2

اگر اسرائیل کا نام سوڈان اور امریکا کمپوچیا ہوتا

اوورز  مقررہ وقت میں کم کرانےکی مرتکب ہوئی ہے۔

Back to top button