پاکستان ویمنز ٹیم کی5کھلاڑی ہانگ کانگ میں ٹی20ٹورنامنٹ کھیلیں گی

پاکستان ویمنز ٹیم کی 5 پلیئرز ہانگ کانگ میں ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ میں حصہ لیں گی

پاکستان ویمنز ٹیم کی 5 پلیئرز ہانگ کانگ میں ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ کھیلیں گی۔

فیئر بریک انوی ٹیشنل ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ 3 سے 16 اپریل تک ہانگ ہانگ میں کھیلا جائے گا۔

پاکستان کی ثناء میر ، بسمہ معروف ، عالیہ ریاض، فاطمہ ثناء اور ڈیانا بیگ ٹورنامنٹ میں حصہ لیں گی۔

ثناء میر ٹورنامنٹ میں ٹیم سفائر کی کپتان مقرر ہوئی ہیں جبکہ بسمہ معروف ٹیم اسپرٹ کا حصہ ہیں اور  فاطمہ ثناء بارمی آرمی کی ٹیم میں شامل ہیں۔

اس کے علاوہ آل راؤنڈر عالیہ ریاض اور فاسٹ بولر ڈیانا بیگ ٹیم ٹورنیڈو میں شامل ہیں۔

 

Back to top button